2024 HED News Latest Newsپنتالیس کامرس کالج ختم ۔وہاں کی سیٹیں بھی ختم ۔۔کالج قریب ترین جنرل ایجوکیشن میں ضمIttehadJuly 24, 2024July 24, 2024 by IttehadJuly 24, 2024July 24, 2024192 پنتالیس کامرس کالجز کراے کی عمارتوں میں کام کر رہے تھے اور ان تمام پر کروڑوں روپے سالانہ کراے کی مد میں خرچ کرنا پڑتے تھے جنرل کیڈر...
2024 Latest News Press Releasesگریڈ اے کے پبلک کالجز کو گریڈ سی یونیورسٹیوں میں تبدیل کرنا کوئی قومی خدمت نہیں حکومت اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرئےIttehadJuly 23, 2024July 23, 2024 by IttehadJuly 23, 2024July 23, 2024095 ہر جگہ نامور کالجوں کو تختہ مشق بنایا گیا یونیورسٹی کی تعداد بڑا کر اقوام عالم میں جھوٹا روب دیکھانے سے کوئی اچھا میسج نہیں...
2024 Latest News Press Releasesپیپلا کے وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات میں پوسٹنگ ،ٹرانسفر اور ریشنلائزیشن زیر بحث ائےIttehadJuly 22, 2024July 22, 2024 by IttehadJuly 22, 2024July 22, 2024196 لاہور ۔۔نمائیندہ خصوصی ۔۔مادام فائزہ رعنا کی زیر قیادت ایک وفد نے ایڈیشنل سیکرٹری محمد اعظم سے ملاقات ہوئی ملاقات میں پیپلا لاہور ڈویژن کے...
2024 Latest News Press Releasesانرولمنٹ گرنے کے بہت سے اسباب ہیں ان سب کو زیر بحث لانے کی ضرورت ہےIttehadJuly 22, 2024July 22, 2024 by IttehadJuly 22, 2024July 22, 2024092 صرف اساتذہ اور پرنسپلز کو مورد الزام ٹھہرا کر خود بری الزمہ ہو جانا درست حکمت عملی نہیں ۔غربت اور مہنگائی سب سے بڑا سبب...
2024 Latest News Press Releasesبنگلہ دیش ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی سپریم کورٹ نے کوٹہ سات فیصد کر دیاIttehadJuly 22, 2024July 22, 2024 by IttehadJuly 22, 2024July 22, 2024088 حالات ابھی تک حکومتی قابو میں نہیں ا سکے مرنے والوں میں شہری اور پولیس والے دونوں شامل ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد...
2024 Latest News Press Releasesبنگلہ دیش میں طالب علموں کے مظاہروں نے سارے ملک کو لپیٹ میں لے لیا 114 افراد ہلاکIttehadJuly 20, 2024July 20, 2024 by IttehadJuly 20, 2024July 20, 2024086 کرفیو کا نفاذ اور فوج طلب کر لی گئی مظاہرین کو گولی مار دینے کا حکم جمعرات کو شروع ہونے والے ہنگامے شدت اختیار کر...
2024 HED News Latest Newsاسسٹنٹ پروفیسرز مرد و خواتین کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ بائیس جولائی سے شروع کرنے کی منصوبہ بندیIttehadJuly 19, 2024July 19, 2024 by IttehadJuly 19, 2024July 19, 2024091 ٹریننگ رینج میں آنے والی خواتین تازہ لسٹ کے مطابق خواتین سنیارٹی نمبر 162 تا 451 اور میل آپ گریڈڈ نئی لسٹ کے سنیارٹی نمبر...
2024 Latest News University / Board Newsاسلامیہ یونیورسٹی میں چولستان سٹڈی سننٹر کی عمارت گرگئی ۔ابتک چھ افراد زخمی ہونے کی اطلاعIttehadJuly 18, 2024July 18, 2024 by IttehadJuly 18, 2024July 18, 2024092 بہاولپور ۔۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور الجدید کیمپس بہاولپور میں چولستان سٹڈی سینٹر کی عمارت کا ایک حصہ اچانک گر گیا ابھی تک چھ افراد کے زخمی...
2024 HED News Press Releasesگریڈ انیس سے بیس کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کےٹیسٹ میں تمام مرد و خواتین کامیاب ۔۔مبارکبادIttehadJuly 18, 2024July 18, 2024 by IttehadJuly 18, 2024July 18, 20240108 خواتین کا رزلٹ مردوں کی نسبت بہتر رہا زیادہ سے زیادہ 88 سکور رہا۔دو خواتین اور ایک مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر نے یہ گول اچیو...
2024 Latest News Press Releasesڈھاکہ میں نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طالب علموں کے ہنگامے،چھ افراد ہلاک لاتعداد زخمیIttehadJuly 17, 2024July 17, 2024 by IttehadJuly 17, 2024July 17, 2024094 تمام پبلک و پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے ڈھاکہ ۔میڈیا رپورٹ۔۔ آج سترہ جولائی 2024 بروز بدھ بنگلہ دیش کے صدر مقام...