2023 HED News Latest News

مرد آسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر نو سو چھیاسٹھ سے ساڑھے  تیرہ سو تک بھی روانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) مرد آسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 966 تا 1350 کے کیسز بھی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے پراونشل سلیکشن بورڈ کو بھجوانے کی منظوری کے بعد آج سیٹ بنانے کےلیے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر بھجوائے گئے یہ مرحلہ مکمل ہوکر اب یہ سیکشن آفیسر کنفیڈریشنل کے توسط سے سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کےکنفیڈنشل ونگ کو بھجوائے جا رہے ہیں جہاں سے جلد وہ بھی پی ایس بی ٹو  میں پیش کر دئیے جائیں گے 

Related posts

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے عملے کا نامناسب رویہ ۔ قابل مذمت ۔لمحہ فکریہ

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ندیم محبوب ٹرانسفر۔۔۔وزیر اعظم آفیس میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات

Ittehad

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والے650 مرد وخواتین کیلئے بڑی خوشخبری

Ittehad

Leave a Comment