لاہور (نامہ نگار) لاہور کے کالجوں کی پرنسپل کی خالی آسامیوں پر کرنے کے لیے درخواست کنندہ امیدواران سے انٹرویو کل بروز بدھ یکم جنوری 2025 کو ہونگے انثر ویو لیٹر امیدواران کو جاری کیے جا چکے ہیں اُمیدواروں کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر واقع انار کلی بلایا گیا ہے
previous post