2024 Latest News Press Releases

بجٹ نہیں بن پا رہا چھ جون کی بجائے اب دس جون کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد ۔۔خصوصی رپورٹ ۔۔وفاقی حکومت کے اندرونی ذرائع کے مطابق حکومت کو مختلف طرح کے چیلنجز در پیش ہیں جس کی بنا پر بجٹ پہلے سے اعلان کردہ تاریخ چھ جون کو پیش نہیں کیا جا سکے گا اگلی تاریخ دس جون کا اعلان کیا گیا اندرونی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ دیکھ کر ان میں نئی ترامیم کرنے کو کہا ہے ملازمین ہی ایسا طبقہ نظر آ رہا ہے جن سے با آسانی ٹیکس اکھٹا کیا جا سکتا ہے لہذا ان پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے کہاں اور کیسے اس کے لیے وقت درکار ہے

Related posts

پروفیسر سرفراز جعفری گزشتہ روز انتقال کر گئے

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی پانے والے مرد و خواتین دونوں کی پوسٹنگ لٹک گئیں

Ittehad

گریڈ بیس میل کی نا مکمل سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

Leave a Comment