پنجاب حکومت نے دوران ملازمت انتقال کر جانے والے ملازمین کی فنانشل اسسٹنس کی رقم کم کر دی ۔۔البتہ متوفی کی بیوہ/بچے کو ملازمت کی فراہمی بحال کر دی
پہلے جاری ہونے والے سات دسمبر 2023 کے نوٹیفکیشن میں فنانشل اسسٹنس کی رقم میں خاصی کمی کر دی گئی ہے البتہ اس نوٹیفکیشن میں...
