2024 HED News Latest Newsترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ایسوسی پروفیسرز کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان۔لیکچررز کے کیسز کل سیکریٹریٹ جائیں گےIttehadMarch 14, 2024March 14, 2024 by IttehadMarch 14, 2024March 14, 20240415گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے منتظر وہ کیسز سنیارٹی نمبر 203 تک کے کیسز جو ٹریننگ سے مستثنیٰ ہیں کو جلد پی ایس...
2024 General Notifications Latest Newsضلع لاہور میں جنرل الیکشن کی ٹریننگ کرنے والوں کے لیے اعزازیہ دینے کا شیڈول جاریIttehadMarch 13, 2024March 13, 2024 by IttehadMarch 13, 2024March 13, 20240427لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ ضلعی دفتر الیکشن کمیشن ضلع لاہور ریواز گارڈن نے الیکشن ڈیوٹی سر انجام سے قبل اس کے لیے لازمی ٹریننگ حاصل...
2024 Latest News Press Releasesپنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئےIttehadMarch 12, 2024March 12, 2024 by IttehadMarch 12, 2024March 12, 20240390ایک شفٹ والے سکولز میں سکولز روزانہ سوائے جمعہ کے صبع ساڑھے آٹھ بجے سے ایک بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز چھٹی...
2024 Latest News Press Releasesڈاکٹر فرخ نوید سیکرٹری اور منیب الرحمن کو سپشل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیاIttehadMarch 11, 2024March 11, 2024 by IttehadMarch 11, 2024March 11, 20240497ڈاکٹر فرخ نوید پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں پی ایچ ڈی ہیں اس سے قبل وہ چیف منسٹر آفیس میں سیکرٹری عمل درآمد کام کر رہے...
2024 Latest News Press Releasesپرنسپل نرہت الرحمن رانجھا 3 اپریل 2024 کو مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہونگے رمضان کی آمد کی بنا پر الوداعی تقریب 9 مارچ کو منعقد کی گئیIttehadMarch 11, 2024March 11, 2024 by IttehadMarch 11, 2024March 11, 20240434انہوں نے تقریبا 34 سال محکمہ ہائر ایجوکیشن کو خدمات دیں سوائے ابتدائی پانچ ماہ کے جو انہوں نے گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم...
2024 HED News Latest News Press Releasesاٹھائیس ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا کر پروفیسرز بنا دئیے پوسٹنگ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاIttehadMarch 8, 2024March 8, 2024 by IttehadMarch 8, 2024March 8, 20240448لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی چیف سیکریٹری پنجاب کے ایما پر آج محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف کالجوں...
2024 Latest News Press Releasesاتحاد اساتذہ پاکستان کے وفد کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور اور ڈی پی آئی آفیس کا دورہIttehadMarch 8, 2024March 8, 2024 by IttehadMarch 8, 2024March 8, 20240406وفد میں امیدوار برائے مرکزی جنرل سیکرٹری محبوب عارف ،سینئر نائب صدر مرکز ڈاکٹر شیر گوندل، سرگودھا ڈویژن سے پیپلا صدارت کے امیدوار حافظ ڈاکٹر...
2024 Latest News Press Releasesاتحاد اساتذہ کے رہنماوں کی محکمہ تعلیم کے حکام سے اساتذہ مسائل پر گفتگو اور انہیں حل کرنے کا مطالبہIttehadMarch 8, 2024March 8, 2024 by IttehadMarch 8, 2024March 8, 20240353وفد کی سربراہی صدارتی امیدوار محترمہ فائزہ رعنا کر رہی تھیں جبکہ وفد میں محترمہ شگفتہ رانا اور دیگر عہدے داران شامل تھے وفد نے...
2024 Latest News Press Releasesاتحاد اساتذہ پاکستان کے راولپنڈی ،گوجرانوالہ،ساہیوال اور ڈیرہ کے امیدواران کی انتخابی مہمIttehadMarch 6, 2024March 6, 2024 by IttehadMarch 6, 2024March 6, 20240385راولپنڈی کی ٹیم کے اراکین امیدوار برائے صدارت ظفر اللہ شاھین ، امیدوار برائے نائب صدر مرکز ڈاکٹر عامر حنیف راجہ ۔ڈویژنل سنیر نائب صدر...
2024 General Notifications Latest Newsالیکشن کمیشن نے پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی ہٹا لی پنجاب حکومت نے لگا دیIttehadMarch 5, 2024March 5, 2024 by IttehadMarch 5, 2024March 5, 20240441الیکشن کمیشن کے اس خط کے بعد روک گئی سارے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو جانے چاہیے تھے جبکہ ملازمین دستیاب اسامی سے ترقی کا مطلوبہ منظوری نہیں کروا...