2026 Latest News Press Releasesاتحاد اساتذہ پاکستان کی ویب سائٹ کا اعزاز ۔ایک خبر جس نے ریکارڈ قائم کر دیاIttehadJanuary 2, 2026January 2, 2026 by IttehadJanuary 2, 2026January 2, 2026043 اس پہ شائع ہونے والی ایک خبر ،، بینولیٹ فنڈ کے سکالر شپ سمیت تمام گرانٹس کا سٹیٹس گھر بیٹھے ان لائن معلوم کریں ،،...
2026 HED News HED News Latest Newsپرنسپلز ٹرانسفر ہونے والے خواتین و حضرات کو فی الفور جوائن / فارغ کریں قطع نظر اس سے کیا ادارے کا مفاد ہےIttehadJanuary 2, 2026January 2, 2026 by IttehadJanuary 2, 2026January 2, 2026042 ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے اپنے ڈویژن کے پرنسپلز اورڈپٹی ڈائریکٹرز کو اوپر والوں کا پیغام پہنچا دیا لاہور ڈویژن کے بہت سے پرنسپلز یہ چہ...
2026 HED News Latest Newsہارڈ شپ بنیاد پر دو سو ترانوے مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری ہو گئےIttehadJanuary 2, 2026January 2, 2026 by IttehadJanuary 2, 2026January 2, 2026056 ان میں 182 خواتین 99 مرد کالج اساتذہ اور 12 کالج اساتذہ وہ ہیں جو محکمہ کے ڈسپوزل پر تھے اور پوسٹنگ کے انتظار میں...
2026 Latest News Press Releasesملک بھی کے اساتذہ کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے نئے سال کی مبارکبادIttehadJanuary 1, 2026January 1, 2026 by IttehadJanuary 1, 2026January 1, 2026043 لاہور ( پریس رپورٹر) سال 2026 کا آغاز ہو گیا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان سکول و کالج اور یونیورسٹی اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتی ہے...
2025 HED News Latest Newsگریڈ بیس کی پرنسپلز کی آسامیوں پر چار خواتین کے آرڈرز جاری کر دئیے گئےIttehadDecember 31, 2025December 31, 2025 by IttehadDecember 31, 2025December 31, 2025044 ان میں نسرین اختر ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ گریجویٹ برائے خواتین بہاولنگر کو اسی کالج میں ،ایسوسی ایٹ پروفیسر حمیرہ رمضان کو کالج برائے خواتین...
2025 Latest Newsوہ اساتذہ جو اٹھاون کے ہو چکے انہیں پرموشن لنکڈ ٹریننگ سے استثنا حاصل ہےIttehadDecember 31, 2025December 31, 2025 by IttehadDecember 31, 2025December 31, 2025053 جو ایکس پاکستان لیو ،سٹڈی لیو پہ ہیں ٹریننگ میں شرکت کے اہل نہیں البتہ جنہوں نے چھٹی سے واپسی پر ڈیوٹی رپورٹ کر دی...
2025 HED News Latest Newsبصارت سے محروم امیدواران پی ایل ٹی کا تحریری امتحان متعلقہ ڈائریکٹوریٹ میں ہوگاIttehadDecember 30, 2025December 30, 2025 by IttehadDecember 30, 2025December 30, 2025050 متعلقہ ڈویژنل ڈائریکٹر کو اس ضمن میں خصوصی انتظامات کرنے کا حکم دیا گیا ہے کہ ان امیدواران کے لیے اپنے دفتر میں ایسا امتحانی...
2025 Latest News Press Releasesپشاور۔۔ ،،پنشن بچاؤ تحریک کا آغاز پشاور سے کر دیا گیا پریس کلب کے سامنے مظاہرہIttehadDecember 30, 2025December 30, 2025 by IttehadDecember 30, 2025December 30, 2025049 آگیگا اور ایمپلائز کوآرڈینییشن کونسل کے اشتراک سے چلائی جانے والے اس احتجاجی مظاہرے سے دونوں تنظیموں کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے پیشن کی...
2025 HED News Latest Newsپرموشن لنکڈ ٹریننگ میں مصروف افسران ان ڈیوٹی ہیں انکی کلاسز کا متبادل بندوست کیا جائےIttehadDecember 29, 2025December 29, 2025 by IttehadDecember 29, 2025December 29, 2025063 ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے ڈویژنل ڈائریکٹرز اور صوبے بھر کے پرنسپلز صاحبان کو ہدایت لاہور( نمائندہ خصوصی) آج 29 دسمبر 2025 کو...
2025 HED News Latest Newsضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کی خالی آسامیوں کے امیدواران کو انٹرویوز کالز لیٹر جاری ہو گئےIttehadDecember 26, 2025December 26, 2025 by IttehadDecember 26, 2025December 26, 2025061 کل 104 امیدواران میں سے انٹرویوز کے لیے ساہیوال ڈویژن سے 10,فیصل آباد ڈویژن سے 13, گوجرانولہ ڈویژن سے 13, لاہور ڈویژن سے 24, راولپنڈی...