سیالکوٹ کے تین پروفیسروں کا بلا جواز تبادلہ بعض حکومتی ذمہ داران کی غیر ذمہ دارانہ حرکت اور انتقامی کارروائی ہے
تعلیمی اداروں میں سیاسی مداخلت کے ہمیشہ سے مخاطب ہیں اور اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے ۔۔اتحاد اساتذہ پروفیسر عمران سہیل چیمہ ۔چوہدری...
