2022 HED Newsپے پروٹیکشن کے متاثرین کامرس و جنرل کالجز اساتذہ ناصر باغ لاہور میں اکھٹے ہو رہے ہیںIttehadMarch 7, 2022March 7, 2022 by IttehadMarch 7, 2022March 7, 20220513 آج سات مارچ دو ہزار بائیس پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے ضمن میں ہونے والی نا انصافی کے خلاف دھرنا دینے کے لیے پنجاب کے...
2022 Latest News Press Releasesپے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کی کال پر قافلے دھرنے میں شرکت کے لیے لاہور کی جانب رواں دواںIttehadMarch 6, 2022March 6, 2022 by IttehadMarch 6, 2022March 6, 20220545 اتحاد اساتذہ اور پیپلا کے تعاون سے پے اینڈ پروٹیکشن کمیٹی کل سات مارچ کو لاہور سول سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنا دینے جارہی ہے پے...
2022 HED News Latest Newsایک سو نو اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ /زنانہ اور سینئر انسٹرکٹرز کی پی ایل ٹی بیج فور کا آغازIttehadMarch 5, 2022March 5, 2022 by IttehadMarch 5, 2022March 5, 20220570 سوموار سات مارچ دو ہزار بائیس سے ایک سو نو اسسٹنٹ پروفیسرز کے بیج فور کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا آغاز ہو رہا ہے ان...
2022 HED News Latest Newsہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاریIttehadMarch 5, 2022March 5, 2022 by IttehadMarch 5, 2022March 5, 20220765 انکیشمنٹ حاصل کرنے والوں میں 63 کالج اساتذہ یاان کے لواحقین و بقیہ دفتری عملہ و ان کے لواحقین و درجہ چہارم کے ملازمین اور...
College News HED News Latest Newsایچ ای ڈی پنجاب، ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکاماتIttehadMarch 5, 2022March 5, 2022 by IttehadMarch 5, 2022March 5, 20220577 محکمہ ہائر ایجوکیشن کے 96 ریٹائرڈ ملازمین ک لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔ حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں 63 کالج اساتذہ یاان...
2022 Latest News Press Releasesگیارہ ہزار ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کےلیے کیسز طلبIttehadMarch 4, 2022March 4, 2022 by IttehadMarch 4, 2022March 4, 20220549 پنجاب سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے میں گزشتہ چھ سال سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے گیارہ ہزار ایجوکیٹرز کو مستقل کرنےکے لیے تمام ضروری...
2022 Latest News University / Board Newsجی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے عملے کا نامناسب رویہ ۔ قابل مذمت ۔لمحہ فکریہIttehadMarch 3, 2022March 3, 2022 by IttehadMarch 3, 2022March 3, 202201046 پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن لوکل یونٹ گورنمنٹ تعلیم الاسلام چناب نگر نے اپنی ایگزیکٹو کے اجلاس منعقدہ 28 فروری 2022 میں جی سی...
2022 HED News Latest Newsیونیورسٹی سے واپس آ کر کالجوں میں جوائن کرنے والی اکیس خواتین کی سابقہ تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹIttehadMarch 3, 2022March 3, 2022 by IttehadMarch 3, 2022March 3, 20220564 ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے خواتین یونیورسٹی سے جنرل کیڈر کی خواتین کو واپس ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلا لیا گیا اور پھر آہستہ آہستہ انہیں کالجوں...
2022 HED News Latest Newsمرد لیکچررز کی ترقی کے لیے سنیارٹی نمبر اکیس سو ایک تا پچیس سو اٹھاون تک کیسز مانگ لیے گئےIttehadMarch 2, 2022March 2, 2022 by IttehadMarch 2, 2022March 2, 20220705 ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے آج جاری ہونے والے ایک لیٹر کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ کی پرموشن کوٹہ کی تقریباً ساڑھے چار سو سیٹیں...
2022 HED News Latest Newsمحکمہ ہائر ایجوکیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقی کے کیسز بھجوانے کے لیے دو شرائط عائد کر دیںIttehadMarch 2, 2022March 2, 2022 by IttehadMarch 2, 2022March 2, 20220651 سپشل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ سنیارٹی نمبر چھیاسی تا آٹھ سو سترہ تک کی گریڈ انیس میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر...