Latest News Press Releasesاتحاد اساتذہ ملتان کے وفد کی پے پروٹیکشن کے سلسلے میں مشیر وزیر اعلی سے ملاقاتIttehadAugust 21, 2022August 21, 2022 by IttehadAugust 21, 2022August 21, 20220693مؤرخہ 2022-08-21 بروز اتوار اتحاد اساتذہ ملتان کے رہنما ارشاد حسین ملک ، ڈاکٹر طارق بلوچ ، ڈاکٹر جاوید احمد اور پے پروٹیکشن کمیٹی جنوبی...
2022 Latest News Press Releasesاتحاد اساتذہ پاکستان لاہور کی تنظیم نو۔۔۔فائزہ رعنا صدر اور حسن رشید جنرل سیکرٹری منتخبIttehadAugust 21, 2022August 21, 2022 by IttehadAugust 21, 2022August 21, 20220743محترمہ آمنہ سعدیہ نائب صدر و آرگنائزر خواتین (ونگ). جاوید بھٹی نائب صدر ۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہما عثمان بٹ ۔ جوائنٹ سیکرٹری محترمہ فرزانہ جنین...
2022 Latest News Obituaryپروفیسر اکرام اللہ اور پروفیسر نبیلہ نورین کا لخت جگر ٹریفک حادثے میں شہیدIttehadAugust 20, 2022August 20, 2022 by IttehadAugust 20, 2022August 20, 20221758آئل ٹینکر اور ڈائیو کے ٹکرانے سے بس میں آگ لگ گئی حادثے میں مرحوم احمد مجتبیٰ سمیت چوبیس افراد شہید ہوئے سارے علاقے میں...
2022 HED News Latest Newsخواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 401 تا 910 کی پی ایل ٹی 22تا 24 اگست تک شروع ہونے کا امکان IttehadAugust 19, 2022August 21, 2022 by IttehadAugust 19, 2022August 21, 20220837ٹریننگ میں تاخیر کا سبب یہ تھا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن ٹریننگ کروانے کا سو ملین جو مطالبہ کر رہا تھا جو محکمہ نہیں دے...
Latest News Press Releasesگجرات،پے پروٹیکشن کے لئے اساتذہ کے وفد کی میاں عمران مسعود سے ملاقاتIttehadAugust 19, 2022August 19, 2022 by IttehadAugust 19, 2022August 19, 20220738پے پروٹیکشن کے سلسلے میں بروز جمعہ المبارک 19 اگست 1 بجے میاں عمران مسعود صاحب سے ملاقات کی گئی ۔ وفد میں گورنمنٹ زمیندار...
2022 Latest News Press Releasesراہنما اتحاد اساتذہ ۔مرکزی نائب صدر پیپلا ڈاکٹر الطاف الرحمان ملک مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے IttehadAugust 19, 2022August 19, 2022 by IttehadAugust 19, 2022August 19, 20220562مرکزی نائب صدر پیپلا ۔سابق ممبر سینٹ پنجاب یونیورسٹی اور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے شعبہ انگریزی ادب کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر...
Latest News Press Releasesصدر پی پی ایل اے فیصل آباد ڈویژن خورشید اعظم کی صوبائی وزیر سے ملاقاتIttehadAugust 18, 2022August 18, 2022 by IttehadAugust 18, 2022August 18, 20220619پے پروٹیکشن کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت، حل کروانے کا وعدہ بروز جمعرات 18 اگست کو صوبائی وزیر علی افضل ساہی سے صدر پپلا...
2022 HED News HED Newsٹرانسفر فیز ٹو کا آغاز کل انیس اگست سے پوریا ہے ان لائن درخواستیں وصول ہونگی خواہشمند پہلے آسامی چیک کر لیں IttehadAugust 18, 2022August 18, 2022 by IttehadAugust 18, 2022August 18, 20220706آج ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ایڈجسمنٹ کا مرحلہ تقریبا مکمل ہوگیا کچھ سیٹوں کی عدم دستیابی کی بنا پر کچھ حضرات جوائن...
HED News Latest Newsٹرانسفر ایپ آخر کیوں اوپن نہیں ہو رہی؟ کب اوپن ہوگی؟؟IttehadAugust 18, 2022August 18, 2022 by IttehadAugust 18, 2022August 18, 20220610تقریباً دو ہفتے قبل ایک نوٹس کے ذریعے کالج اساتذہ کو آگاہ کیا گیا تھا کہ تبادلوں کے لئے ایپ 16 تاریخ سے اوپن ہو...
2022 HED News Latest News چکوال یونیورسٹی کا سٹاف بمعہ سیٹ ری پیٹریٹ ۔۔نئے قایم ہونے کالج میں ایڈجسٹ کیا جائےIttehadAugust 18, 2022August 18, 2022 by IttehadAugust 18, 2022August 18, 20220682وزیر ہائر ایجوکیشن جناب یاسر ہمایوں سرفراز کی چکوال کے اساتذہ سے گفتگو پنجاب کے ہائر ایجوکیشن کے وزیر جناب یاسر ہمایوں سرفراز نے سیکریٹری...