2023 Latest News Press Releases

احساس انڈر گریجویٹ سکالرش درخواست دینے کی آخری تاریخ 19 اپریل 

احساس پروگرام حکومت پاکستان کا پروگرام انڈر گریجویٹ ایسے طالب علم جو کم آمدنی والے خاندانوں کے زیر تعلیم بچوں کے لیے شروع کیا گیا جو تعلیم حاصل کرنے کی صلاحیت تو رکھے ہیں مگر وہ مالی وسائل نہ رکھنے کے باعث ایسا کر نہیں پاتے ایسے طالب علموں کو دو لاکھ روپے تعلیم جاری رکھنے کےلیے احساس سکالرشپ کے طور پر دئیے جاتے ہیں ان سکالرشپس میں پچاس فیصد طلباء اور پچاس فیصد طالبا کےلیووے مختص ہیں بی ایس کے چار سالوں کے دوران پچااس ہزار روپے سالانہ کے حساب سے کل دو لاکھ روپے دئیے جاتے ہیں درخواست دینے کے لیے طالب علم کا اپنا شناختی کارڈ والد اور والدہ کے شناختی کارڈز درکار ہوتے ہیں خاندان کی مالی پوزیشن اگر والد والدہ ملازمت میں ہیں تو ماہانہ تنخواہ کی سلیپ  ۔بجلی پانی گیس اور ٹیلی فون کے ماہانہ بلوں کی کاپیاں چاہیں سکالرشپ کے لیے درخواستیں دینے والے طالب علم آفیشل سائٹ پر آن لائن اپلائی کریں اور اس کا پرنٹ آؤٹ لیکر یونیورسٹی کے فنانشل ایڈ آفیس  میں جمع کروائیں 

یونیورسٹی کی سیکروٹنی ٹیم تمام درخواست دہندگان کی۔ایک۔شاٹ ہسٹری لسٹ جو معیار پر پورا  اترتے ہیں اور انہوں نے اپنے کوائف مکمل دئیے ہوں بنائے گا نامکمل کوائف والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی یونیورسٹی کی ٹیم ان معلومات کی بنیاد پر سکالرشپ کے لیے سفارشات دے گیں وہ جن کے نام کی سفارش کی جائے گی وہ اشٹام پیپر پر ایک معاہدہ رضامندی پر دستخط کر کے دیں گے درخواست دہندہ ایک اکاؤنٹ بنائیں گے  مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

Ehsaas Scholarship 2023 For UnderGraduate Students (bisp8171.com)https://bisp8171.com/ehsaas-scholarship-2023-for-undergraduate-students/

Related posts

پے پروٹیکشن تحریک کی جد وجہد کا ڈیرہ غازی خان سے اغاز

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی کی قومی اور بین الاقوامی درجہ بندی؛  دعوے اور حقائق

Ittehad

پنجاب کی سرکاری و نجی یونیورسٹیوں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

Ittehad

Leave a Comment