2022 Latest News University / Board Newsوفاقی تعلیمی بورڈ نے معاوضہ جات میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا۔نوٹیفیکیشن جاری by IttehadMarch 14, 2022March 14, 20220510 Share0 بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے امتحانات میں کام کرنے والے اساتذہ اور دیگر افراد کے معاوضہ جات میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا ہے تفصیل نوٹیفیکیشن میں ملاخطہ فرمائیں