2021 College News Latest News

رہنما اتحاد اساتذہ بینش خان رتھ نے ڈاکٹریٹ مکمل کر لی دیگر رہنماؤں کی مبارکباد

رہنما اتحاد اساتذہ اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین عارف والا کی شعبہ تاریخ کی استاد بینش خان رتھ نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی ان کے مقالے کا عنوان ہے پاک سعودی تعلقات نائن الیون سے دو ہزار اٹھارہ کے دورانیہ کے تناظر میں ۔۔انہوں نے اپنا مقالہ سابق چیرمین شعبہ تاریخ  پنجاب  یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اقبال چاولہ کی زیر نگرانی مکمل کیا ڈاکٹر بینش خان کا تعلق عارف والہ کے علاؤہ سالم رتھ سے ہے یہ علاقے ان کے آباؤ اجداد کے نام سے منسوب ہے اوہ ایک عمدہ استاد ہونے کے ساتھ ساتھ استاد حقوق کی جد وجہد میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں انہوں نے تدریسی سفر کے آغاز سے ہی اتحاد اساتذہ کو جوائن کیا پی پی ایل اے کے پلیٹ فارم پر مختلف انتخابات میں حصہ لیتی ہیں

Related posts

چھ سو تینتالیس مرد وخواتین کالج اساتذہ کے من پسند جگہوں پر تبادے

Ittehad

پیپلا الیکشن کمیشن کا اعلان وسط فروری شیڈول ۔۔وسط مارچ پولنگ

Ittehad

  اسی نو منتخب خواتین لیکچررز ایجوکیشن کی پوسٹنگ تجاویز بن گئیں۔اعتراضات آج شام تک

Ittehad

Leave a Comment