رہنما اتحاد اساتذہ اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین عارف والا کی شعبہ تاریخ کی استاد بینش خان رتھ نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی ان کے مقالے کا عنوان ہے پاک سعودی تعلقات نائن الیون سے دو ہزار اٹھارہ کے دورانیہ کے تناظر میں ۔۔انہوں نے اپنا مقالہ سابق چیرمین شعبہ تاریخ پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اقبال چاولہ کی زیر نگرانی مکمل کیا ڈاکٹر بینش خان کا تعلق عارف والہ کے علاؤہ سالم رتھ سے ہے یہ علاقے ان کے آباؤ اجداد کے نام سے منسوب ہے اوہ ایک عمدہ استاد ہونے کے ساتھ ساتھ استاد حقوق کی جد وجہد میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں انہوں نے تدریسی سفر کے آغاز سے ہی اتحاد اساتذہ کو جوائن کیا پی پی ایل اے کے پلیٹ فارم پر مختلف انتخابات میں حصہ لیتی ہیں