2024 General Notifications Latest News

الیکشن کمیشن نے پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی ہٹا لی پنجاب حکومت نے لگا دی

الیکشن کمیشن کے اس خط کے بعد روک گئی سارے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو جانے چاہیے تھے

جبکہ ملازمین دستیاب اسامی سے ترقی کا مطلوبہ منظوری نہیں کروا لیتی بیوروکریٹ یونہی حیلوں بہانوں سے پرموشن اور پوسٹنگ آرڈرز میں تاخیر کرتے رہیں گے

لاہور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشنز کے تمام مراحل کی تکمیل کے بعد ایک لیٹر جاری کر دیا ہے کہ الیکشن شیڈول کے جاری ہونے کے ساتھ ہی پوسٹنگ ٹرانسفر پر جو پابندی عائد کی گئی تھی وہ اٹھا لی گئی ہے اب پوسٹنگ ٹرانسفر پر کوئی پابندی نہیں رہی مگر اس سے قبل ہی نو منتخب پنجاب حکومت نےوزیر اعلی ہاؤس سے ایک آفیس آرڈرز جاری کر دیا کہ پنجاب کے تمام سرکاری ادروں کے ملازمین پر پوسٹگ ٹرانسفر کی پابندی عائد کر دی گئی ہے اور لیکن یہ پوسٹنگ ٹرانسفرز ہوںگی تو وزیر اعلی ہاؤس کی منظوری سے ہونگی آور وہ جو گزشتہ کچھ عرصے 20، 25فیصد ٹرانسفرز میرٹ پر ہو جاتی تھیں وہ بھی نہیں ہوں گی کوئی قومی یا صوبائی اسمبلی کے ممبر کی منتیں کر کے سی ایم ڈائریکٹیو جاری ہوگا پھر اس پر محکمہ سمری بنا کر بھجوائے گا اور سفارشیوں کے مابین مقابلہ ہوگا اور اعلی سفارش والے کی ٹرانسفر ہو جایا کرے گی

Related posts

گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں عید میلادالنبی (ص) کی تقریب

Ittehad

معروف کالم نگار۔ماہر تعلیم اور ریٹائرڈ پروفیسر اجمل نیازی انتقال کر گئے

Ittehad

ہارون آباد کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد حنیف اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

Leave a Comment