پنجاب کے تیرہ اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ،ایک خاتون ڈائریکٹر اوردو خواتین پرنسپل درکار ہیں فوری ان لائن درخواست دیں
ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز کے دفتر میں خاتون ڈائریکٹر پنجاب کے تیرہ اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور دو خواتین کالجز میں آسامیاں خالی پڑی...
