2021 Latest News Obituaryپروفیسر (ریٹائرڈ ) عارف واسطی ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئےIttehadJuly 20, 2021July 20, 2021 by IttehadJuly 20, 2021July 20, 202101421 گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز کے سابق صدر شعبہ انگریزی پروفیسر عارف واسطی انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً بہتر برس تھی مرحوم دل...
2021 HED News Latest Newsدو ڈائریکٹرز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلبIttehadJuly 20, 2021July 20, 2021 by IttehadJuly 20, 2021July 20, 202101552 محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی ویب سائٹ پر مشتہر کیا ہے کہ ڈی پی آئی آفیس میں ڈائریکٹر وویمن کالجز ،ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن) کالجز ...
2021 College News HED News Latest Newsپرنسپل عیسی خیل کیس میں عدالت کا حکم امتناعیIttehadJuly 19, 2021July 19, 2021 by IttehadJuly 19, 2021July 19, 202102015 سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے جند روز قبل گورنمنٹ کالج عیسی خیل کی پرنسپل مہوش محسنین فاطمہ کو اس بنا پر ٹرانسفر کر دیا تھا کہ...
2021 Latest News Obituaryساہیوال سے اتحاد اساتذہ کے سنیر راہنما سخاوت علی قمر انتقال کر گئےIttehadJuly 18, 2021July 18, 2021 by IttehadJuly 18, 2021July 18, 202101335 ساہیوال ۔۔اٹحاد اساتذہ کے سینئر رہنما اور انگریزی ادب کے استاد پروفیسر (ریٹائرڈ) سخاوت علی قمر آج صبع انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً...
2021 Latest News Obituaryمعروف ماہرتعلیم پروفیسر ممتاز غعفور وفات پا گئیںIttehadJuly 18, 2021July 18, 2021 by IttehadJuly 18, 2021July 18, 202101210 ملتان کی معروف ماہرتعلیم پروفیسر ممتاز غعفورکل انتقال کرگئیں وہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین کچہری روڈ ملتان کی پرنسپل تھیں انہوں نے تقریباً بیس برس...
HED Newsپوسٹنگ /ٹرانسفر پر تین ماہ کے لیے پابندیIttehadJuly 17, 2021July 17, 2021 by IttehadJuly 17, 2021July 17, 202101591 چیف منسٹر پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری محکموں میں پوسٹنگ /ٹرانسفر پر فوری طور پر تین ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے...
2021 General Notifications Latest Newsحکومت پنجاب کا بیس سے بائیس جولائی تک عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلانIttehadJuly 17, 2021July 17, 2021 by IttehadJuly 17, 2021July 17, 202101144 محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سرکاری پریس ریلیز کے مطابق 20 سے 22 جولائی ( منگل تا جمعرات) تمام سرکاری ادارے بوجہ عید الاضحی...
2021 HED News Latest Newsریپیٹری ایٹڈ اساتذہ (یونیورسٹی سے واپس آنے والے) کے ساتھ کیا بیت رہی ہےIttehadJuly 16, 2021July 16, 2021 by IttehadJuly 16, 2021July 16, 202101893 آپ کے علم میں ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے دو ہزار بارہ تک کالج بدل یونیورسٹیوں سے سیکڑوں کالج اساتذہ کو سیٹوں سمیت واپس...
2021 HED News Latest Newsپنجاب کے مختلف کالجوں کے سولہ لیکچررز کو ایم فل الاونس کی منظوریIttehadJuly 16, 2021July 16, 2021 by IttehadJuly 16, 2021July 16, 202101584 محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے سیکشن آفیسر (ای ایم ٹو) نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی منظوری کے بعد ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے...
2021 Akhbaar Latest Newsاخبار غم ——–۔۔۔اساتذہ کو صدماتIttehadJuly 15, 2021July 15, 2021 by IttehadJuly 15, 2021July 15, 202101286 پی پی ایل اے لاہور ڈویژن کے صدر پروفیسر توصیف صادق کے والد گرامی کل بروز بدھ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے انہیں لاہور...