2025 Latest Newsاتحاد اساتذہ پاکستان کے دیرینہ ساتھی محمد سلیم نوجوانی میں ہی اللہ کے حضور پیش ہوگئےIttehadNovember 18, 2025November 18, 2025 by IttehadNovember 18, 2025November 18, 202504 ان کی عمر لگ بھگ پنتالیس برس تھی وہ بطور پرنسپل گورنمنٹ کالج قائد آباد ضلع خوشاب کام کر رہے تھے وہ ایک ہنس مکھ...
2025 HED News Latest News Obituaryانگریزی ادب کے نامور استادپروفیسر رضی عابدی انتقال کر گئےIttehadNovember 15, 2025November 15, 2025 by IttehadNovember 15, 2025November 15, 2025012 معروف ماہر تعلیم پروفیسر رض عابدی مدت ملازمت مکمل کر کے پنجاب یونیورسٹی سے بطور پروفیسر انگریزی ادب ریٹائرڈ ہوئے انہوں نے انگریزی ادب کے...
2025 HED News Latest Newsگریڈ بیس کی آسامیوں پر پرنسپلز کے پوسٹنگ آرڈرز الیکشن کمیشن کی اجازت سے مشروط ہیںIttehadNovember 15, 2025November 15, 2025 by IttehadNovember 15, 2025November 15, 2025010 پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو اجازت کے لیے میل کی ہوئی ہے جواب کا انتظار ہے اجازت موصول ہوتے ہی آرڈرز جاری ہو جائیں...
2025 HED News Latest Newsمرد ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تراقی میں آخری رکاوٹ ختم ۔۔اپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ جاری ہو گئیIttehadNovember 15, 2025November 15, 2025 by IttehadNovember 15, 2025November 15, 2025016 رولز ریگولیشن کے بخوبی واقفیت کے دعویدار ایک ڈپٹی سیکرٹری نے نئی سنیارٹی لسٹ نہ ہونے کو ایسوسی ایٹ پروفیسر میل کی ترقی میں ایک...
2025 HED News Latest Newsپی ایس بی ٹو انشاء اللہ اگلے ہفتے ہوگی اس ہفتے ہونے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیںIttehadNovember 15, 2025November 15, 2025 by IttehadNovember 15, 2025November 15, 202508 کچھ لوگ افواہیں سوشل میڈیا پہ پھیلا کر لوگوں کے جذبات سے کھیل رہے ہیں خدارا اس قسم کے مذاق سے باز رہیں سولہ کیسز میں جو چھوٹے...
2025 Latest News Obituaryگجرات ۔۔ پروفیسر سید سعادت مہدی اللہ کے حضور پیش ہوگئےIttehadNovember 14, 2025November 14, 2025 by IttehadNovember 14, 2025November 14, 202509 سید سعادت مہدی سابق ڈائریکٹر ایڈمن سید خضر مہدی کے بھتیجے تھے مرحوم کی عمر تقریبا باون برس تھی اور وہ گورنمنٹ زمیندارہ کالج گجرات...
2025 HED News Latest Newsسیکورٹی کی نازک صورتحال کے پیش نظر کالجز میں ہائی الرٹ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا خطIttehadNovember 13, 2025November 13, 2025 by IttehadNovember 13, 2025November 13, 202509 طالب علموں ،سٹاف اور کالج پراپرٹی کے تحفظ کے لیے اقدامات تجویز ۔عمل درآمد کو یقینی بنانے کا حکم تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز ،ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹرز اور تمام پرنسپل...
2025 Latest News Press Releasesیکم دسمبر 2025 سے سالانہ انکریمنٹ لگنے سے تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگاIttehadNovember 13, 2025November 13, 2025 by IttehadNovember 13, 2025November 13, 2025012 اگر آپ اس سکیل میں چھ ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ سے ہیں تو آپ سالانہ انکریمنٹ کے حقدار ہیں لاہور (خبر نگار) گورنمنٹ رولز کے مطابق...
2025 HED News Latest Newsکالج ٹیچرز انٹرنیز سے وہی کام لیا جائے جس کے لیے انہیں بھرتی کیا گیاIttehadNovember 12, 2025November 12, 2025 by IttehadNovember 12, 2025November 12, 2025017 اعلی حکام کے علم میں یہ بات لائی گئی ہے کہ بعض کالجز میں آن سے زبردستی وہ پیریڈ پڑھوانے جا رہے ہیں جن کے...
2025 HED News Latest Newsپانچ سو بیس مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقی کے لیے پری پی ایس بی ٹو آج ہوگیIttehadNovember 11, 2025November 11, 2025 by IttehadNovember 11, 2025November 11, 2025022 سیکرٹری سروسز کے دفتر میں ہونے والی میٹنگ میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ گیارہ نومبر کو گیارہ بجے...