2025 Latest News Press Releases

صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر اگیگا رہنماوں نے دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

آج تین بجے بعد دوپہر آگیگا کا مذاکراتی وفد حکام سے مذاکرات کے لیے جائے گا

لاہور ( نامہ نگار)رات ساڑھے گیارہ بجے جب شرکا دھرنا سڑک پر بچھی دریوں پر سونے کی تیاریاں کر رہے تھے کہ ایک صوبائی وزیر خواجہ لیبر منشاء اللہ بٹ کا اگیگا کے مرکزی رہنما بشیر وڑائچ سے رابطہ ہوا اور انہوں نے احتجاج کی وجہ پوچھی اس کے کچھ دیر بعد وہ دھرنے پر ا گئے انہوں نے آگیگا کے رہنماؤں سے بات چیت کی اور ان کے مطالبات سننے اور انہیں حل کروانے کا وعدہ کر لیا جب رہنماؤں کو ان میں سنجیدگی نظر آئی تو انہیں پنڈال میں لایا گیا وہاں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ اعلی حکام سے مذاکرات کروانے کی یقین دہانی کروائی اور مطالبات منوانے میں مدد فراہم کرنے کا وعدہ کر لیا آج تین بجے بعد دوپہر آگیگا کا مذاکراتی وفد اعلی حکام کرئے گا اس یقین دہانی پر چیرمین اور دیگر عہدے داران نے باہممی مشاورت سے پندرہ دن کے لیے دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

Related posts

مرکزی نائب صدر پیپلا مظہر حسین گجر کی ٹبہ سلطان اور میلسی کے نئے مستقل پرنسپلز صاحبان کو مبارکباد

Ittehad

آیندہ کسی سرکاری ملازم کو کیش پیمنٹ نہیں ہوگی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی حکومتیں مشینری کو ہدایت 

Ittehad

نامور سرائیکی شاعر ۔ ماہر تعلیم پروفیسر عابد عمیق وفات پا گئے

Ittehad

Leave a Comment