ضلع ناروال کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا چارج بھی انہیں سونپا گیا ہے وہ اس وقت سیکریٹریٹ کے ڈسپوزل پر تھے لیکن اس سے قبل وہ ضلع ناروال کے ڈپٹی ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں
لاہور ۔نمائیدہ خصوصی ۔۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پوسٹنگ کے منتظر پروفیسر عاصم عتیق کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب آفیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ کے عہدے پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اس کے ساتھ ہی انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ڈپٹی ڈائریکٹر ناروال کے دفتر کو بھی لک آفٹر کرتے رہیں اس سے قبل بھی وہ ایک عرصہ تک ناروال ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کے عہدے پر کام کر چکے ہیں