ریٹائر ہونے والے ساتھیوں پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد ،پروفیسر باقر شاہ صاحب ۔پروفیسر اعظم خان ،پروفیسر ظفر عنایت انجم۔پروفیسر ڈاکٹر سلیم ڈوگر ۔پروفیسر فقیر محمد کیفی ،پروفیسر ناصر شاہ ،پروفیسر نسرین آفتاب ،پروفیسر ڈاکٹر الظاف الرحمن پروفیسر طاہر عباس اور پروفیسر نجم الدین شامل تھے کی گراں قدر خدمات تعلیم علم کی ترویج و ترقی اور اساتذہ برادری کے لیے سر انجام دیں پر انہیں سراہا گیا اور شیلڈ ین پیش کی گیں
گریڈ بیس میں ترقی پانے والے پروفیسر محمد امر ،پروفیسر طارق علی اور پروفیسر منعم المحبوب کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے یادگاری شیلڈ یں دی گئیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) نامور شاعر اور نقاد پروفیسر باقر علی شاہ کی ریٹائر منٹ کے روز 3 مئی کو ایک الوداعی تقریب کا اعلان دیال سنگھ کالج کے ساتھیوں نے کر رکھا تھا اتحاد اساتذہ پاکستان کی مرکزی کونسل بھی دوستوں کی تقریب پذیرائی کے انعقاد کا پروگرام بنائے ہوئے تھی اتحاد اساتذہ پاکستان کے صدر چوہدری غلام مصطفیٰ چوہدری نے تجویز دی کی دونوں تقریبات کو یکجا کر دیا جائے جس پر اتفاق ہو گیا چنانچہ 3 مئی 2023 کو یہ خوبصورت اور پر وقار تقریب کا انعقاد پذیر ہوئی تلاوت نعت رسول مقبول کے بعد ریٹائر ہونے والے ساتھیوں پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد سابق پرو وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور معروف شاعر لکھاری و نقاد ،پروفیسر سید باقر علی شاہ ۔پروفیسر ظفر عنایت انجم سابق ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر سلیم ڈوگر پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور پروفیسر ایف ایم کیفی سابق سیکرٹری لاہور گوجرانولہ اور تیکنکل بورڈز پروفیسر اعظم خاں سابق پروفیسر اف فلاسفی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پرانے ساتھی اور رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر ناصر علی شاہ گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ سیاسیات کے پروفیسر کامران بٹ پروفیسر طاہر عباس سابق ڈپٹی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پروفیسر نسرین جاوید خان سابق پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ نامور لکھاری پروفیسر امتیاز شاہد اور پروفیسر نجم الدین مہماناں خصوصی تھے ان کی علم تعلیم اور اتحاد اساتذہ پاکستان کے خدمات ۔پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا بعد میں گریڈ بیس میں ترقی پانے وا لے اتحاد اساتذہ کے ساتھیوں پروفیسر امر پروفیسر طارق علی اور پروفیسر معنم المحبوب کو مبارکباد اور اتحاد اساتذہ کی یاد گاری شیلڈین پیش کی گئیں