2022 HED News Latest News

پنجاب کے مختلف کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات 

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب کے مختلف کالجوں میں پرنسبلز کی تقرریاں کی ہیں جن میں بعض یہ ہیں گورنمنٹ اسلامیہ کالج گوجرانولہ کے شعبہ سیاسیات کے اسسٹنٹ پروفیسر سید شجاعت علی کو گورنمنٹ کالج راہوالی ضلع گوجرانولہ میں تعینات کیا ہے گورنمنٹ گریجویٹ کالج جامعہ محمدی شریف بھوانہ ضلع چنیوٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو محمد افضل جاوید کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز امین پور بنگلہ ضلع چنیوٹ میں مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے  گورنمنٹ گریجویٹ کالج جامعہ محمدی شریف بھوانہ ضلع چنیوٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات محمد لقمان عالم کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز لالیاں میں خالی آسامی پر مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے

Related posts

  فیصل آباد ۔۔پروفیسر ریاض الحق  وفات پا گئے

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ،گریڈ اٹھارہ سے انیس مردانہ کیسز کل سیکرٹری سروسز کو پہنچ جائیں گے

Ittehad

لٹریری فیسٹیول کے پہلے روز تین سیشن ہوئے پہلا مضامین ،،دوسرا  مکالمہ اور تیسرا مشاعرہ 

Ittehad

Leave a Comment