2022 Latest News University / Board News

      گورنمنٹ کالج لاہور میں  تدریسی انتظامی اور درجہ چہارم کی آسامیوں پر درخواستیں طلب 

تمام کیٹیگریز کے امیدوار اپنی درخواستیں سمیت اپنی تمام ڈگریوں سرٹیفیکیٹ اور دیگر دستاویزات کے ساٹھ پندرہ جولائی تک دفتر وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں جمع کروائیں 

تدریسی آسامیوں کے مبلغ تین ہزار روپے انتظامی آسامیوں کے لیے ایک ہزار روپے اور نائب قاصد کی پوسٹوں کے لیے تین سو روپے پروسیسنگ فیس حبیب بنک گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بذریعہ چالان فارم ۔ان لائن یا بنک ڈرافٹ جو خازن گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے نام ہو درخواست کے ہمراہ جمع کروائیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے  پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر ۔اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچررز کی اٹھارہ ڈپٹی رجسٹرار اور اسٹیٹ آفیسر کی آسامیوں کے لیے ایک ایک اور نائب قاصد کی دس آسامیوں کے لیے موزوں امیدواران سے درخواستیں طلب کی ہیں  پروفیسر تاریخ و فزیکل ایجوکیشن کے لیے پی ایچ ڈی/ایم فل بمعہ آرٹس ہسٹری پڑھانے اور ریسرچ کا وسیع تجربہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کے لیے کم و بیش وہی کوالیفیکیشن اسسٹنٹ پروفیسر کے لیے بھی پی ایچ ڈی جبکہ لیکچررز کے لیے اشتہار میں واضح نہیں کیا گیا اس لیے بتایا گیا ہے کہ کوالیفیکیشن کےلیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ کو وزٹ کریں وہی طریقہ کار اپنایا جائے گا درخواست فارم ڈاؤن  لوڈ کرنے کے  گورنمنٹ کالج یونیورسٹی  کی ویب سایٹ کو کلک کریں

درخواست فارم یونیورسٹی کی  اس ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں

http.//.www.gcu.edu.pk/jobs


  کوالیفیکیشن کی تفصیل جاننے کے لیے  ایچ ای سی کی ویب سائٹ

  www.hec.gov.pk

Related posts

مسیحی ڈرائیورکی بیٹی کے سی ایس ایس پاس کرنے کی خبرانٹرنیٹ پر وائرل

Ittehad

بین الاقوامی 13یونیورسٹیوں میں سکالرشپ حاصل کرنے میں چند روز باقی

Ittehad

محترمہ شہناز محسن اور محترمہ گلناز فاطمہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری وصول کرنے پر مبارکباد

Ittehad

Leave a Comment