2021 HED News Latest News

ڈی پی آئی آفیس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ کی اسامی پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب

ٹریننگ چونکہ اب پرموشن سے قبل لازم قرار دے دی گئی ہے اس لیے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ کی آسامی پیدا کی گئی ہے اس پوسٹ کے لیے صرف مرد لیکچرز گریڈ سترہ یا انسٹرکٹر  جو کسی سرکاری کالج میں کام کر رہے ہوں درخواست دینے کے اہل ہیں یہ درخواستیں اکتیس مئی تک ان لائن پرفارما پر کر کے دی جا سکتی ہیں خواہشمند حضرات ذیل میں درج لنک پر کلک کریں اور اسے سن لائن پر کر کے سبمٹ کر دیں

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfiPexTImqRYWMj9yN4kxyUtxRx7D6686srVI0S0TUp9R0dQQ/viewform

Related posts

پی پی ایل اے الیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس،ووٹرز رجسٹریشن 30ستمبر تک مکمل کروانے کی ہدایت

Ittehad

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج قصور کے پرنسپل  پروفیسر محمد سعید معطل اور ٹرانسفر

Ittehad

تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھل جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment