2022 Akhbaar Latest News

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں گریڈ بیس سے گریڈ پندرہ تک کی آسامیوں پر درخواستیں طلب

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے پراجیکٹ پر کنٹریکٹ پر کام کرنے کے لیے سئنیر ریسرچ آفیسر ،ریسرچ آفیسر ۔ڈائریکٹر آئی ٹی ،ریسرچ فیلو ،سکیٹیکل انلاسٹ ،ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی ،اسسٹنٹ مینیجر اور آئی ٹی سپورٹ آفیسر  آسامیوں کے لیے ایک سال کے کنٹریکٹ ( جو دو سال تک توسیع کیا جا سکتا ہے )پر درخواستیں مطلوب ہیں آسامیوں کے لیے مطلوبہ کوالیفائی کیشن ،تجربہ ،جاب کی نوعیت جانے کے لیے ذیل میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں  

NSPP_Home – National School of Public Policy

www.nspp.gov.pk

Related posts

ڈاکٹر احتشام انور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سیکرٹری ایجوکیشن تعینات

Ittehad

محکمہ تعلیم ڈاکٹر راشد کی توہین کا ازالہ کروائے ورنہ ۔۔۔

Ittehad

جی پی فنڈ کا سالانہ منافع 12فیصد

Ittehad

Leave a Comment