2025 Latest News University / Board News

یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے بارہ کیمپسز میں وزیٹنگ لیکچررز کی اسامیوں کیلیے درخواستیں مطلوب ہیں

لاہور (خبر نگار) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پنجاب بھر میں پھیلے بارہ کیمپسز میں موسم بہار 2025 سے شروع ہونے والے سمیسٹر میں مختلف مضامین میں وزیٹنگ فیکلٹی کی آسامیاں خالی ہیں خواہشمند دئیے گئے لنک پر ان لائن درخواست دیں درخواست کے ہمراہ بنک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ میں ایک ہزار روپے جمع کروا کر رسید ضرور بھجوائیں چالان فارم سسٹم جنریٹڈ ہے انثر نیٹ سے حاصل کر لیں تمام آسامیوں کے لیے متعلقہ مضمون میں کم ازکم قابلیت ایم فل/ ایم ایس مقرر ہے مزید معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں

job portal

http://web.ue.edu.pk/jobs

Related posts

یکساں نصاب تعلیم پرائمری 2021 مڈل 2022 اور سیکنڈری و ہائیر سیکنڈری 2023سے نافذ

Ittehad

ایوٹینگ پوسٹنگ افسران کے لیے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا  شیڈول

Ittehad

فیصل آباد ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن کے ستانوے امیدواران کو انٹرویوز کے لیٹر موصول ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment