2023 HED News Latest News University / Board News

یونیورسٹی کے چھبیس ڈیپارٹمنٹس میں پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی آسامیوں کے لیے درخواستیں ۔طلب

وویمن یونیورسٹی صوابی نے اخبار میں اشتہار دیا ہے کہ پروفیسرز  گریڈ21اور ایسوسی ایٹ پروفیسر گریڈ 20 کی آسامیوں کے لیے 12  مارچ 2023 تک درخواست دیں

ان ڈیپارٹمنٹس میں عریبک،و اسلامک سٹڈیز ،باٹنی،کمپوٹر سائنس ،کیمسٹری۔اکنامکس۔انگریزی ادب و لیٹریچر ،مینجمنٹ سائنسز۔ریاضیات۔ جرنلزم و ماس کیمونیکیشن ۔پاکستان سٹڈیز ۔فزکس۔پولیٹیکل سائنس۔سائیکالوجی۔ سوشل  ورک۔شماریات۔اردو۔زوالوجی۔ بائیو کیمسٹری فوڈ سائنس  و نیوٹریشن ۔ کلینیکل لیبارٹری سائنسز۔پبلک ہیلتھ ۔ہیلتھ انفارمیٹیک۔بائیو ٹیکنالوجی ۔ڈایگومیٹک میتھڈ سنو گرافی پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر آرٹس اینڈ

پشاور(نامہ نگار) وویمن یونیورسٹی صوابی نے تمام ڈیپارٹمنٹس (مذکورہ بالا) میں پروفیسرز گریڈ 21 اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز گریڈ 20 میں دستیاب اسامیوں پر 12 مارچ تک اہل امیدواران سے درخواستیں طلب کی ہیں مرد بھی درخواست دے سکتے ہیں لیکن خواتین کو ترجیح دی جائے گی درخواست کے ساتھ یو بی ایل میں مبلغ دس ہزار پروسیسنگ فیس جمع کروا کے رسید سینڈ کریں مزید کسی  تفصیل کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائیٹ سے رہنمائی حاصل کر یں جسکا لنک ذیل میں دیا جا رہا ہے آپ کی سہولت کے لیے درخواست فارم بھی پیسٹ کیا گیاہے

www.wus.edu.pk

application-form-swabi

Related posts

پنشن کیسز تیرہ جنوری سے اب ان لائن جمع کروائے جائیں گے کوئی کیس اب دستی وصول نہیں کیا جائے گا

Ittehad

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے ٹریننگ

Ittehad

اساتذہ کرام کے زیر تعلیم بچے سکالرشپ کے لیے تیرہ جولائی تک درخواست دیں

Ittehad

Leave a Comment