مختلف مضامین کی چوبیس آسامیوں کےلیے ان لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ سولہ جنوری 2023 ہے
اسلام آباد (نامہ نگار) فیڈرل گورنمنٹ کے ماڈل کالجوں میں مختلف مضامین کی چوبیس مرد لیکچررز کی آسامیوں کے لیے بذریعہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن اشتہار دیا گیا ہے ان لاین درخواستیں دینے کی آخری تاریخ سولہ جنوری دو ہزار 23 ہے آسامیوں کی شعبہ وائز تفصیل کچھ یوں ہے
https://www.fpsc.gov.pkان لائن درخواست دینے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں