ان 23 یونیورسٹی میں تعیناتی کے لیے دو الگ الگ اشتہارات دئیے دو روز قبل ایک اشتہار دیا گیا جس میں چار یونیورسٹیوں غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان ، تھل یونیورسٹی ، یونیورسٹیوں ۔اف اوکاڑہ ،ہونیورسٹی آف دی پنجاب اور یونیورسٹی آف جھنگ شامل تھیں مگر بعد میں انیس یونیورسٹیوں کے لیے اشتہار دے دیا گیا
ان انیس یونیورسٹیوں کو چار کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر کیٹیگری کے لیے درخواست فارم الگ الگ ہے (1) جنرل اینڈ وویمن یونیورسٹیز جس میں بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ،،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد ،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ،یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، یونیورسٹی آف گجرات کیٹیگری نمبر (2) جنرل یونیورسٹی کیٹیگری ٹو جس میں یونیورسٹی آف کمالیہ ،یونیورسثی آف لیہ اور یونیورسٹی آف ناروال شامل ہیں کیٹیگری نمبر تھری (3) سپیشلائزڈ یونیورسٹیزجو انجینرنگ ہوم اکنامکس اور انفارمیشن کی تعلیم کے لیے مخصوص ہیں ان میں خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور ۔یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا اور یونیورسٹی ۔اف ہوم اکنامکس لاہور شامل ہیں ۔کیٹیگری (4) وویمن یونیورسٹیز جن میں فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی راولپنڈی ،گورنمنٹ برائے خواتین یونیورسٹی فیصل آباد ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین یونیورسٹی سیالکوٹ ،گورنمنٹ صادق کالج برائے خواتین یونیورسٹی بہاولپور ،لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی لاہور اور وویمن یونیورسٹی ملتان شامل ہیں
بعد میں انیس یونیورسٹیوں میں دلچسپی رکھنے والے اس پر کلک کریں