2021 HED News Latest News

خواتین لیکچررز کی پرموشن لنک ٹریننگ کے لیے الگ درخواست

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ایک دوسری درخواست بھی ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے بھجوائی گئی ہے جس میں پرموشن رینج میں آنے والی 157 خواتین لیکچررز کی ٹریننگ کے انتظامات کروانے کی استدعا کی گئی ہے ان 157 خواتین کے سنیارٹی نمبر 5 سے 357 سنیارٹی نمبر تک ہیں  ذیل میں اس درخواست کا عکس دیا جا رہا ہے غالب امکان ہے کہ یہ ٹریننگ بھی جنوری میں شیڈول ہو گی

Related posts

کالجوں کی پرنسپلوں کی خالی آسامیوں پر تین سو تیرہ امیدوار میدان میں ہیں

Ittehad

پنجاب کے صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس اور بیس فیصد اضافے کی تجاویز

Ittehad

WHO IS RESPONSIBLE FOR IRRATIONALITY IN COLLEGES OF BIG CITIES

Ittehad

Leave a Comment