2021 HED News Latest News

خواتین لیکچررز کی پرموشن لنک ٹریننگ کے لیے الگ درخواست

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ایک دوسری درخواست بھی ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے بھجوائی گئی ہے جس میں پرموشن رینج میں آنے والی 157 خواتین لیکچررز کی ٹریننگ کے انتظامات کروانے کی استدعا کی گئی ہے ان 157 خواتین کے سنیارٹی نمبر 5 سے 357 سنیارٹی نمبر تک ہیں  ذیل میں اس درخواست کا عکس دیا جا رہا ہے غالب امکان ہے کہ یہ ٹریننگ بھی جنوری میں شیڈول ہو گی

Related posts

منفی ٹیسٹ آنا ضروری نہیں۔طالب علم پانچ روز کورنٹائن کے بعد واپس سکول ا سکتے ہیں ۔

Ittehad

سرگودھا  ڈائریکٹر کیس کی ڈسپوزل۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ہاتھ کھل گئے 

Ittehad

راولپنڈی یونیورسٹی کے سٹاف کےلیے۔مختلف کالجوں میں نئی آسامیوں کی تخلیق ۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment