2023 Latest News Press Releases

آئندہ پپلا الیکشن کو شفاف بنانے کے ا ئین میں ترامیم کروانے پر اتحاد اساتذہ اور تحریک اساتذہ میں معاہدہ 

لاہور(پریس ریلیز) پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے آئندہ انتخابات کو کروانے اور اس سے قبل الیکشنز کو غیر متنازع اور شفاف بنانے کے لیے پپلا آئین میں ترامیم کروانے کے لیے دو بڑی پارٹیوں اتحاد اساتذہ اور تحریک اساتذہ میں ایک تحریری معاہدہ طے پا گیا اس سلسلے میں دونون پارٹیوں کے  نمائندوں کا ایک اجلاس گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور میں منعقد ہوا جس میں اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے صدر اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر غلام مصطفیٰ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضان ،مرکزی جوائنٹ سیکریٹری ملک ارشاد اور مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر محبوب عارف اور پروفیسر ڈاکٹر طارق بلوچ نے شرکت کی بحث ومباحثہ کے بعد جن نکات پر اتفاق رائے ہوا اسے ایک تحریری شکل دیکر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے پروفیسر غلام مصطفیٰ چوہدری اور تحریک اساتذہ کی جانب سے پروفیسر حنیف عباسی نے دستخط کیے  معاہدے کی نقل آپ کی نظر

Related posts

ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہشمند اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کریں

Ittehad

پے پروٹیکشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا نیا متفقہ احتجاجی شیڈول جاری

Ittehad

قانون کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسرز (مردانہ) کی سنیارٹی لسٹ فوری جاری کی جائے ،غلام مصطفی،صاحبزادہ احمد ندیم

Ittehad

Leave a Comment