پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز کو بارہ جولائی سے اکتیس جولائی دو ہزار اکیس تک موسم گرما کی تعطیلات کے لیے بند کر دیا گیا ہے اس سے قبل سوشل میڈیا پر ٹوٹیفیکیشز کے عکس پوسٹ کیے گئے جو سب باطل اور فیک ہیں آج جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں البتہ یہ وضاحت کر دی گئی ہے کہ تعلیمی بورڈز میں ہائر سیکنڈری سکول امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے یونیورسٹیاں بھی اپنے شیڈول کے مطابق اعلان شدہ امتحانات لیں گی