2025 HED News Latest News

سیکورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر کالج منظور شدہ کمپنی سے سیکیورٹی عملہ ہائر کرئے

یہ عملہ چار افراد پر مشتمل ہو گا ایک سیکورٹی سپر وائزر اور تین مسلح گارڈ ۔۔پرنسپلز دی گئی منظور شدہ لسٹ میں سے کسی کمپنی کے ساتھ سات روز کے اندر ایک معاہدہ کرئے جس میں ڈیوٹی سے متعلقہ تمام ضروری شرائط درج ہوں کمپنی کو فی الحال کالج ادا کرئے گا جب تک فنانس ڈیپارٹمنٹ اس مد میں رقم فراہم نہیں کرتا سیکورٹی انتظامات کو سنجیدگی سے لیا جائے گا طالب علموں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے

لاہور ( خبر نگار) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب لاہور کی جانب سے ایک لیٹر تمام ڈویژنل ڈائریکٹر ،ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کے لکھا گیا لیٹر کے اوپر ٹاپ پرائیٹرٹی اور موسٹ ارجنٹ کے الفاظ لکھے گئے ہیں اور ساتھ 128 کمپنوں کی فہرست ساتھ فراہم کی گئی ہے جن کے پاس حکومت پنجاب کا لائسنس ہے ان میں سے کسی ایک سے معاہدہ کر کے ان سے سیکورٹی عملہ ہائر کریں عملہ چار افراد پر مشتمل ہوگا ان میں ایک سیکورٹی سپر وائزر اور تین مسلح گارڈ ہونگے ان کے معاوضہ جات رقم کی فنانس ڈیپارٹمنٹ کی فراہمی تک کالج ادا کرئے گا

کمپنوں کی لسٹ یہ ہے

guards-3

Related posts

صدر آگیگا چوہدری سرفراز کی وفات کے باعث آج کا احتجاج موخر

Ittehad

لاہور ۔۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور کی پروفیسر شاہدہ پرویز وفات پا گئیں 

Ittehad

تیس ہزار پرائمری سکولز کی نجکاری ۔ڈیڑھ لاکھ اساتذہ کو گولڈن شیک ہینڈ دیکر فارغ کرنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment