2021 Akhbaar Latest News

پنجاب کے تمام سکولز سوموار سات جون سے کھل جائیں گے

پنجاب حکومت محکمہ سکولز نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز کل  سات جون دو ہزار اکیس بروز سوموار سے کھل جائیں گے البتہ صرف پچاس فیصد بچے سکول آئیں گے دوسرے پچاس فیصد اگلے روز سکول آئیں گے یعنی ایک دن چھوڑ کے ایک دن ہفتے میں تین دن ہر بچہ سکول آئے گا۔عملہ اس بات خیال رکھے کہ مکمل ایس او پیز کا  خیال رکھا جائے

Related posts

گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے لائبریرینز کی اپ گریڈیشن

Ittehad

وفاق کے زیر انتظام سکولوں میں پنجم اور ہشتم کے پرموشن ٹیسٹ ہونگے باقی ویسے ہی پرموٹ ہو جائیں گے

Ittehad

دو ہزار بائیس کے لیے نہم تا ایم اے /ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کے شیڈول جاری

Ittehad

Leave a Comment