2023 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والی تمام خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز ہوگئے

ترقی پانے والی خواتین کے آرڈرز ایچ ای ڈی نے ایم آئی ایس کے ذریعے ان کو بھجوا  دئیے ہیں ایچ ای ڈی کی ایب پر ڈاؤن لوڈ کر کے جوائن کرلیں رہنمائی کے لیے نمونے کے چند نوٹیفیکیشنز حاضر خدمت ہیں 

اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماؤں کی شبانہ روز محنت تمام خواتین کو آپ گریڈ یشن کی صورت میں من پسند پوسٹنگ ملی اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے سب کو مبارکباد 

لاہور (نمائندہ خصوصی) گریڈ انیس میں ترقی پانے والی سب خواتین کے احکامات تعیناتی بذریعہ ایم آئی ایس ان کو بھجوا دئیے گئے ہیں چھوٹے چھوٹے کئی نوٹیفیکیشن ہیں جو تاحال محکمے کی ویب سائٹ پر آپ لوڈ نہیں کیے جا سکے البتہ آپ اپنے  متعلقہ نوٹیفیکیشن کے لیے ایب  سے ڈاؤن لوڈ کریں اور۔ جوائن کر لیں یہ وہاں موجود ہے تمام ترقی پانے والی خواتین اساتذہ کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد آپ کی راہنمائی کے لیے نمونے کے چند نوٹیفیکیشنز آپ کی خدمت میں حاضر ہیں

Promotion-AP-Female-2

Safari

https___cis.punjab.gov_.pk_transfer_notification_idNzg4NAtypeadmin-1-1

Related posts

گوجرانوالا میں پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کا اجلاس

Ittehad

ڈیرہ غازی خان میں ایک نئے ایسوسی ایٹ کالج کے قیام کی منظوری

Ittehad

  بااثر مالکان کے نجی تعلیمی اداروں کے غنڈہ طلبہ سارے شہر پر تشدد میں ملوث

Ittehad

Leave a Comment