2025 Latest News Obituary

سینئر نائب صدر پیپلا ڈآکٹر شیر محمد گوندل کو صدمہ

سرگودھا (نامہ نگار) پنجاب پروفیسرز و لیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیر محمد گوندل کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد کل رات انتقال فرما گئیں آج بعد دوپہر چار بجے انہیں سرگودھا روڈ قبرستان کوٹ مومن میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سرگودھا اور گرد و نواح کے پروفیسرز صاحباں سکولوں کے اساتذہ کرام اور ان کے عزیز واقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی جو دوری کی بنا پر جنازے میں شرکت نہ کر سکے انہوں نے بذریعہ ٹیلی فون یا فون میسجز ڈاکٹر صاحب سے اظہآر تعزیت کیا سارے پنجاب کے اتحاد اساتذہ کے ساتھیوں نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے اور یہ بھی کہ اللہ باری تعالیٰ ڈاکٹر شیر محمد گوندل اور ان کے اہل خانہ کو یہ بھاری صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے

Related posts

کمیشن سے سفارشات کے بعد پانچ خواتین لیکچررز فائن آرٹس کی تعیناتی

Ittehad

پنجاب کے سرکاری ونجی کالجز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اکیس اگست کو دوبارہ کھلیں گے 

Ittehad

فپواسا پنجاب کی کال پر 25 اگست کو صوبہ بھر کی جامعات سپیشل الاونس کے لیے احتجاج کریں گی

Ittehad

Leave a Comment