وزیر تعلیم شفقت محمود اور وزیر تعلیم سکولز پنجاب مراد راس کے ٹویٹس کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی ادارے سولہ ستمبر سے کھل رہے ہیں تمام سرکاری و پرائیویٹ اداروں کو اس بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے البتہ چھ اضلاع میں کرونا کی صورتحال اچھی نہیں ان میں لاہور۔فیصل اباد گجرات ۔سرگودھا ۔ملتان پنجاب سے اور بنوں صوبہ خیبرپختونخوا سے شامل ہیں یہاں ادارے پچاس فیصد حاضری کی بنیاد پر کھولے جا رہے ہیں لیکن ڈمہ داران کو عملے اور والدین کی مکمل ویکسینیشن کی یقین دہانی حاصل کرنا ہوگی نیز ایس او پیز کا خیال رکھنا لازم ہے
previous post