2024 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیز کو جمعہ 18 اکتوبر کو بند کردیا

ایک دوسرے نوٹیفکیشن جو ہوم ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا کے مطابق صوبے بھر میں جلسے جلوس اور دیگر اجتماعات پر دو روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پنجاب حکومت نے اج شام دو نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں ایک محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کل 18 اکتوبر 2024 بروز جمعہ صوبے بھر کے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز و یونیورسٹیز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ایک دوسرا نوٹیفکیشن محکمہ ہوم کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 18 اور 19 اکتوبر 2024 کو ہر قسم کے جلسے ،جلوس اور دیگر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے

Related posts

سپیشل الاونس 21 کے بارئے میں وضاحت۔ سب اساتذہ کو ملے گا

Ittehad

ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم میں پروفائل ڈیٹا فیڈ کرنےکی کل آخری تاریخ

Ittehad

آٹھ اور نو اگست کو بسلسلہ عاشورہ محرم  عام تعطیل ہوگی 

Ittehad

Leave a Comment