HED News

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے کے نتائج کا اعلان کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ملک میں فاصلاتی تعلیم کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے نتائج کا اعلان کیا۔یہ نتائج 2019ء کے خزاں سمسٹر کے طلباء وطالبات کے ہیں۔یونیورسٹی اس مرتبہ کرونا کی وجہ سے امتحانی مراکز میں امتحانات کا انعقاد نہیں کرواسکی۔اس کی بجائے اسائنمٹس میں حاصل کردہ نمبرز کی بنیاد پر امیدواروں کو نمبر دئیے گئے ہیں۔مذکورہ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی ڈال دئیے گئے ہیں جو اس لنک کے ذریعے دیکھے جاسکتے ہیں۔

http://result.aiou.edu.pk/Result_cc.asp

Related posts

ٹرانسفر ایپ آخر کیوں اوپن نہیں ہو رہی؟ کب اوپن ہوگی؟؟

Ittehad

ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پروفیسر زاہد میاں کو ایچ ای ڈی کو رپورٹ کرنے کا حکم

Ittehad

پنجاب:ایک ہزار خواتین لیکچررز کی اگلے گریڈ میں ترقی

Ittehad

Leave a Comment