2023 Latest News Press Releases

پارلیمنٹ احتجاج میں  حافظ رمضان سربراہی میں  پپلا سرگودھا ڈویژن کی  شرکت

مظاہرین میں اکثریت اپیکا مرکز اپیکا پنجاب کے ممبران کی تھی  پروفیسرزکے دوسرے گروپوں کے بھی چند لوگ موجود تھے  حکومت نے کوئی خاص لفٹ نہیں کروائی 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آج پارلیمنٹ کے باہر فیڈرل وصوبائی ملازمین کی مختلف تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا مظاہرین تنخواہوں اور پنشن میں سو فیصد اور میڈیکل الاونس میں سو فیصد اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے حکومت نے مظاہرے کو کوئ ا ہمیت نہیں دی گزشتہ سالوں کی نسبت مظاہرین کی تعداد خاصی کم تھی اکثریت اپیکا وفاقی اور صوبائی ملازمین کی تھی کہ پروفیسر پنجاب میں پپلا  سرگودھا ڈویژن کی نمائندگی بھرپور رہی جبکہ پنجاب کےدیگر پروفیسر گروپوں کے ایکا دکا لوگ موجود تھے سرگودھا ڈویژن پپلا  وفد کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضان نےکی سینئر نائب صدر پپلا سرگودھا ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد گوندل اور پروفیسر فرح اعوان وفد کے نمایاں اراکین تھے

Related posts

گریڈ بیس کی آپ ڈیٹڈ مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاری

Ittehad

پرائیویٹ ہاسٹل کی چھت گرنے سے گورنمنٹ صادق ۔یونیورسٹی کی دو سٹوڈنٹس جان بحق

Ittehad

پی ایم ایس کے مقابلے کے امتحان کے لیے اٹھائیس مارچ تک درخواست دیں

Ittehad

Leave a Comment