2025 Latest News Press Releases

آگیگا کا دھرنا ایک مرتبہ پھر ملتوی اب یہ چار نومبر کو ہوگا

لاہور( خبر نگار )آل پاکستان ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے 14 اکتوبر کو ہونے والا سول سیکرٹریٹ کے دھرنا ایک مرتبہ پھر ناگزیر حالات کی بنا پر پھر ملتوی کر دیا گیا ہے اس بات کا اعلان آگیگا کی قیادت کی ایک ہنگامی میٹنگ اور نہ ا سکنے والوں سے ٹیلی فونک مشاورت کے بعد آگیگا کے چیرمین پنجاب خالد جاوید سنگھیڑہ نے ایک خطاب کے دوران کیا اگلا پروگرام بلکل اسی طرح ہوگا سب تنظیمیں ناصر باغ میں جمع ہوں گی اور پھر ایک ریلی کی شکل میں سیکریٹریٹ کے سامنے آئیں گے جہاں دھرنا دیا جائے گا

Related posts

ڈی پی آئی آفیس میں اٹیچمنٹ پر کام کرنے والے پندرہ آفیسر /آفیشلز کو ایک بنیادی تنخواہ بطور اعزازیہ دےدی گئی

Ittehad

تنظیم اساتذہ و پیپلا کے رہنما اور پنجابی ادب کے نامور استاد ڈاکٹر رانا ناصر انتقال کر گئ

Ittehad

کنٹریکٹ ملازمین کو ادا شدہ ایم فل الاؤنس واپس لیا جائے گا

Ittehad

Leave a Comment