2025 HED News Latest News

گریڈ بیس کی پرنسپلز کی آسامیوں پر چار خواتین کے آرڈرز جاری کر دئیے گئے

ان میں نسرین اختر ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ گریجویٹ برائے خواتین بہاولنگر کو اسی کالج میں ،ایسوسی ایٹ پروفیسر حمیرہ رمضان کو کالج برائے خواتین ہارون آباد کو اسی کالج میں ،پروفیسر نزہت مشتاق گورنمنٹ کالج برائے خواتین حاصل پور کو اسی کالج میں اور ایسوسی ایٹ پروفیسر منزہ منظور گورنمنٹ کالج برائے خواتین کو اسی کالج میں تین سال کے لیے مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے چاروں خواتین کو مستقل پرنسپل تعینات ہونے پر مبارکباد

لاہور ( خبر نگار) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے گورنر پنجاب کے ایما پر بہاولپور ڈویژن کے چار خواتین کالجز میں میرٹ پر سلیکٹ ہونے والی خواتین کو عرصہ تین سال کے لیے مستقل پرنسپل تعینات کیا ہےان میں نسرین اختر ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ گریجویٹ برائے خواتین بہاولنگر کو اسی کالج میں ،ایسوسی ایٹ پروفیسر حمیرہ رمضان کو کالج برائے خواتین ہارون آباد کو اسی کالج میں ،پروفیسر نزہت مشتاق گورنمنٹ کالج برائے خواتین حاصل پور کو اسی کالج میں اور ایسوسی ایٹ پروفیسر منزہ منظور گورنمنٹ کالج برائے خواتین کو اسی کالج میں تین سال کے لیے مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے

4-PRIN

Related posts

حکومت نے ڈائریکٹ ریکروٹمنٹ کے لیے اسسٹنٹ،اہسوسی ایٹ اور پروفیسرز کی سیٹوں کی تفصیل طلب کر لی

Ittehad

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن اور ماہر تعلیم راجہ ناصر علی انتقال کرگئے

Ittehad

  بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانےوالی 284 خواتین کے احکامات تعیناتی جاری ءوگئ               

Ittehad

Leave a Comment