پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سیاسیات کے مضمون میں منتحب ہو کر آنے والی اکتالیس خواتین کو محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف کالجوں میں تعینات کر دیا ہے منتحب ہونے اور تعینات ہونے والی خواتین کے اسمائے گرامی اوران کی جائے تعیناتی ذیل میں درج پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی راہنماؤں نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں جوائن کرنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے انہیں خوشی آمدید کہا ہے اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے نوٹیفیکیشن یوں ہیں
previous post