2022 HED News Latest News

مشروط ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی شرائط پوری ہونے پر ترقی و پوسٹنگ 

ایسوسی پروفیسر ترقی پا کر من پسند پوسٹنگ پانے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے مبارکباد

سولہ جولائی دو ہزار بائیس کی پی ایس بی کی میٹنگ میں کچھ اسسٹنٹ پروفیسر تو کلیر ہو کرترقی پا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر بن گئے اور  پوسٹ ہوگئے اور وہ عرصہ ہوا جوائن بھی کر چکے مگر کچھ دوست ان کی ترقی کو کچھ کاغذات کی کمیابی کی بنا پر ان کاغذات کی فراہمی سے مشروط کر دیا گیا دس اسسٹنٹ پروفیسر ایسے تھے جنہیں جونہی علم ہوا انہوں نے وہ پی او آرز مکمل کروا دیں اور انہیں کلیر قرار دیکر پرموٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے اب ان ترقی پانے والے دس نئے ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ز کو ان کے من پسند کالجوں میں ان ہی کی سیٹیں آپ گریڈ کر کے پوسٹ کر دیا گیا ہے مزید تفصیل زیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جاسکتی ہے

Related posts

نصابی کتابیں 50 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

Ittehad

تعلیمی بورڈز میں 7 سیکریٹری اور3 کنٹرولرز کی خالی آسامیوں کے درخواستیں طلب

Ittehad

اکیڈمیزایسوسی ایشن کا ادارے کھولنے کا مطالبہ،احتجاج کی دھمکی

Ittehad

Leave a Comment