2024 HED News Latest News

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج ڈاکٹر محمد علی شاہ کے سپرد

یہ اسامی ڈاکٹر اصغر علی زیدی کی ریٹائرمنٹ سے خالی چلی آ رہی ہے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پرو وائس چانسلر ڈاکٹر عدنان اور ان کے بعد ڈاکٹر شازیہ کو وائس چانسلر کا چارج دیا گیا ڈاکٹر شازیہ سیالکوٹ وویمن یونیورسٹی کی مستقل وائس بن گئیں اس دوران پنجاب کی باقی تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز تعینات ہوگئے مگر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے انٹرویوز باوحوہ مسترد کر دئے گئے گذشتہ ماہ کی بائیس سے یہ اسامی پھر خالی پڑی تھی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ کو گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے انہیں یہ چارج گذشتہ ماہ کی 22 تاریخ سے دیا گیا ہے وجہ اس کی یہ ہے کہ ڈاکٹر شازیہ جن کے پاس اس یونیورسٹی کا چارج تے جا انہیں انٹرویوز کے بعد خواتین یونیورسٹی سیالکوٹ کا مستقل وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا چارج سنبھالنے کے لیے یہاں سے رلیو ہوئیں تو اسامی خالی ہوگئی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ایک لمبے عرصہ سے مستقل وائس چانسلر سے محروم چلی آ رہی ہے مستقل وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر علی۔زیدی جب ریٹائر ہوئے تو اس وقت اضافی چارج اس وقت کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر عدنان کو دے دیا گیا وہ مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہوئے تو اس یونیورسٹی کی ڈین آف سائنس و پرو وائس چانسلر ڈاکٹر شازیہ کو اس عہدے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا وہ وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز میں خواتین یونیورسٹی سیالکوٹ کی وائس چانسلر شپ کے لیے گے منتخب کر لیا گیا ان کے وہاں چارج سنبھالنے کے لیے جانا تھا تو چارج چھوڑنے سے یہ اسامی ایک مرتبہ پھر خالی ہوگئی جو 22 اکتوبر سے خالی پڑی تھی کل اس عہدے کا اضافی چارج ڈاکٹر محمد علی شاہ جو پنجاب یونیورسٹی کے مستقل وائس چانسلر ہیں کو سونپ دیا گیا

Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما محمد اعظم خاں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے 

Ittehad

ڈی پی آئی آفیس اور ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس میں چھبیس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور تین ڈپٹی ڈائریکٹرز تعینات

Ittehad

فائزہ رعنا اور عمران جعفر ،فرحان چانداور جرات عباس،ارشاد ملک اور ساجد صدیقی ، محترمہ سعدیہ عالم ،اشتیاق جھتول اور امیتاز حسین کے انتخابی دورے

Ittehad

Leave a Comment