2021 HED News Latest News

سجاد سلیم ہتیانہ کو چیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کا عارضی چارج دے دیا گیا

چیف سیکرٹری پنجاب چودا رفیق ملک کے حکم سے ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن چناب سجاد ث ہتیانہ کو عارضی طور پر چیرمین پی پی ایس سی کا چارج دے دیا گیا ہے وہ اگلے چیرمین کی تعیناتی تک چیر میں کے فرائض اضافی طور پر سر انجام دیں گے تاہم وہ بطور ممبر اپنے کے معمول کے فرائض دیتے رہیں گے2

Related posts

بیرون ملک پی ایچ ڈی/ایم فل کے خواہشمند طالب علموں کیلیے ایچ ای سی کے 1800 سکالرشپ

Ittehad

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کو کل سے کھول دیاگیا ہے

Ittehad

بورڈ کے سال دوم کے دوسرے سالانہ امتحان کل اٹھارہ اکتوبر کو ہونے والے پیپرز ملتوی

Ittehad

Leave a Comment