2025 HED News Latest News

نواز شریف انجیرنگ یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کا ایڈیشنل چارج پروفیسر ڈاکٹر طاہر سلطان کے حوالے

یہ احکامات گورنر/ چانسلر کی منظوری کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر سے جاری کیے گئے پروفیسر انجینئر ڈاکٹر طاہر سلطان بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈین کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں

ملتان (نامہ نگار ) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر انجینئر ڈاکٹر طاہر سلطان کو محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کا اضافی چارج دیا گیا ہے یہ سب اس محکمہ سے بھجوائی گئی ایک سمری کی گورنر اور چانسلر کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے ہیں

Related posts

گریڈ بیس میل کی نا مکمل سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

اچانک تبادلوں کا دوسرا دور راتوں رات دو سو سات کالج اساتذہ کے کمپیشنیٹ بنیاد پر تبادلے کر دئیے گئے

Ittehad

وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی کا عارضی چارج وائس چانسلر جھنگ کے سپرد

Ittehad

Leave a Comment