2021 HED News Latest News

کالجز میں جدید رجحانات کے مضامین متعارف کروانے کا منصوبہ

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے روایتی مضامین  سے ہٹ کے مارکیٹ میں نئے مقبول ہونے والے جدید مضامین متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے ان میں بائیو ٹیکنالوجی،میکروبیالوجی،میڈیکل ٹیکنالوجی،فوڈ سائنسز،ٹورازم ،ہاسپیٹیلٹی،اورڈیٹا سائنس جیسے مضامین شامل ہیں خیال کیا جا رہا ہے کہ ان مضامین کو پڑھ کر نوجوان نسل کو نوکریاں ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی

مگر  اس میں سنجیدگی اس لیے نظر نہیں آتی کہ یہ ٹاسک جس شخص کو سونپا گیا ہے اس کا اس سے دور کا بھی واسطہ نہیں اس کے لیے جدید علوم سے آراستہ ایسی ٹیم کے سپرد کرنا چاہتے تھا جو اس کے بنیادی کانسپٹ سے ادراک دکھتی ہوتی دوسرے موجودہ چھ سو اسی کالجوں میں اساتذہ نہ ہونے کے برابر ہے اور نہ ہی گزشتہ بھرتی کے اشتہار میں ایسا کوئی کوٹہ رکھا گیا ہے مارکیٹ کے علم سے مزین اساتذہ کو ہائر کرنے کے لیے فنڈز بھی نہ ہونگےمزین اساتذہ کو ہائر کرنے کے لیے فنڈز بھی نہہونگے

Related posts

لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے بعد نظر بند ہونے والے 114ملازمین کی  رہائی کا حکم دے دیا

Ittehad

انتقال پر ملال ۔۔۔صدمات۔۔۔اظہار تعزیت

Ittehad

بین الصوبائی میٹنگ:تعلیمی ادارے ستمبر تک بند رکھنے کی سفارش

Ittehad

Leave a Comment