2023 Latest News Press Releases

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن منٹس تو منظور ہو کر ا گئے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت سی خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کے شناختی کارڈ کے نمبرز تصدیق نہ ہونے کے سبب آنٹی کرپشن نے این او سی جاری نہیں کیا اس کے لیے کوششیں جاری ہیں جب سب کا این او سی آئے تو منٹس پوسٹنگ کے لیے جاری ہو نگے

لاہور (نمائندہ خصوصی) خواتین  اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 901تا 1111 تک کی پی ایس بی میں پیش ہو کر فیصل ہوگئے ان کی پرموشن کی سمری وزیر اعلی پنجاب کو منظوری کے لیے بھجوائے گئے جو منظوری کے بعد واپس محکمہ سروسز موصول ہو چکی ہے مگر انہیں فوری طور پرپوسٹنگ 
 کے لیے بھجوایا جا سکتا اس لیے تمام خواتین کے کیسز آنٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ سے کلیر نہیں ہیں اس این او سی کے بغیر منٹس پوسٹنگ کے لیے جاری نہیں کیے جا سکتے اہن او سی جاری نہ ہونے کی وجہ یا تو شناختی کارڈ نمبر غلط ٹائپ ہو جاتا ہے اور وہ  نادرہ ریکارڈ سے ٹیلی نہیں کرتا یا پھر سرے سے مہیا ہی نہیں کیا گیا اب ڈی پی آئی آفیس اعداد و شمار اکھٹے کر رہا ہے جو مہیا کر دینے کے بعد آنٹی کرپشن سے این او سی جاری ہو جائے گا

Related posts

ملتان:جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا

Ittehad

ملتان۔۔ ولایت حسین کالج کے پروفیسر کنور عقیل الرحمان وفات پا گئے

Ittehad

سنیارٹی لسٹوں کی درستگی میں تمام دوست اپنا کردار ادا کریں

Ittehad

Leave a Comment